Admissions

Financial Aid – FAP

Admissions

Financial Aid – FAP

Financial Aid Program

Habib Education Trust is committed to providing quality education to needy and deserving children whose parent or guardian is unable to afford the full fee for their child’s schooling. HET on its part, will endeavor to ensure that no student will be denied a place at our Schools because of genuine financial constraints.

We have in place, a system of fee concessions, which is available on application, to any parents or guardians of a student. Parents or guardians can chose between the option of a grant or a loan or a combination of both. These fee concessions are determined on the basis of a just and equitable formula reflecting financial hardship. Deserving families are encouraged to apply for the program.

What does the assistance cover

Assistance is given on the basis of the needs of the students.

It may be for one or more of the following:

  • Subsidized fees
  • Discounted books and uniforms
  • Transportation cost
Download Form

For Further Information please contact:

Habib Public school: 92-21-35652434- 37

Habib Education Trust : 92-21-32467237, 32418764

or visit: https://www.habibschools.edu.pk/

بااختیار تعلیمی قابلیت پروگرام

حبیب ایجوکیشن ٹرسٹ ضرورت مند اور مستحق بچوں کو معیاری تعلیم فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے جن کے والدین یا سرپرست اپنے بچے کے اسکول کی مکمل فیس برداشت کرنے سے قاصر ہیں۔
حبیب ایجوکیشن ٹرسٹ (HET) اپنی طرف سے اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کرے گا کہ حقیقی مالی رکاوٹوں کی وجہ سے کوئی بھی طالب علم ہمارے اسکولوں میں جگہ حاصل کرنے سے محروم نہ رہے۔
ہمارے پاس فیس میں رعایت کا ایک نظام موجود ہے ، جوکسی بھی طالب علم کے لیے والدین یا سرپرست کے درخواست کرنے پر دستیاب ہے۔

والدین یا سرپرست تعلیمی وظیفہ یا قرض یا دونوں کے امتزاج کے درمیان انتخاب کرسکتے ہیں۔
فیس رعایت کا فیصلہ مالی مشکلات کی عکاسی کرنے والے ایک عادلانہ اور منصفانہ فارمولے کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔
مستحق خاندانوں کو پروگرام کے لیے درخواست دینے کی ترغیب دی جاتی ہے۔
امداد کن چیزوں کا احاطہ کرتی ہے؟
طلبہ کی ضروریات کی بنیاد پر مدد فراہم کی جاتی ہے۔
یہ مندرجہ ذیل میں سے ایک یا ایک سے زائد اخراجات کے لیے قابل عمل ہو سکتا ہے:
  • رعایتی فیس۔
  • رعایتی کتابیں اور یونیفارم۔
  • نقل و حمل( آمدورفت) کے اخراجات

فارم ڈاؤن لوڈ کریں۔

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:

حبیب پبلک سکول:92-21-35652434-37
حبیب ایجوکیشن ٹرسٹ: 92-21-32467237 ، 32418764۔
یا ملاحظہ کریں: https://www.habibschools.edu.pk