Admissions

Financial Aid – ACE

Admissions

Financial Aid – ACE

ACE

The Academic Capability Empowerment program has been designed for children who do not have any means to afford school. A percentage of all new admissions will have access to this program. Once these deserving students have been enrolled at the school, HET will fund their school fees and also provide them with books, transport and uniforms for the entire year.

The ACE Program has:

  • Seats for Class I at HPS
  • Seats for Nursery at HGS
  • Allocated seats for intermediate students at both HPS and HGS

Eligibility:

  • Parents must have a combined household income insufficient to bear their child’s schooling costs.
  • The ACE program is totally need-based.
  • * *The ACE program is NOT meant for tuition fees.

    Timeline:

    The deadline for applications to the ACE program is May 15, 2024.

    For Further Information please contact:

    Habib Public school: 92-21-35652434- 37

    Habib Education Trust : 92-21-32467237, 32418764

    or visit: https://www.habibschools.edu.pk/

بااختیار تعلیمی قابلیت پروگرام

حبیب ایجوکیشن ٹرسٹ ضرورت مند اور مستحق بچوں کو معیاری تعلیم فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے جن کے والدین یا سرپرست اپنے بچے کے اسکول کی مکمل فیس برداشت کرنے سے قاصر ہیں۔ حبیب ایجوکیشن ٹرسٹ (HET) اپنی طرف سے اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کرے گا کہ حقیقی مالی رکاوٹوں کی وجہ سے کوئی بھی طالب علم ہمارے اسکولوں میں جگہ حاصل کرنے سے محروم نہ رہے۔ ہمارے پاس فیس میں رعایت کا ایک نظام موجود ہے ، جوکسی بھی طالب علم کے لیے والدین یا سرپرست کے درخواست کرنے پر دستیاب ہے۔ والدین یا سرپرست تعلیمی وظیفہ یا قرض یا دونوں کے امتزاج کے درمیان انتخاب کرسکتے ہیں۔ فیس رعایت کا فیصلہ مالی مشکلات کی عکاسی کرنے والے ایک عادلانہ اور منصفانہ فارمولے کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔ مستحق خاندانوں کو پروگرام کے لیے درخواست دینے کی ترغیب دی جاتی ہے۔ امداد کن چیزوں کا احاطہ کرتی ہے؟ طلبہ کی ضروریات کی بنیاد پر مدد فراہم کی جاتی ہے۔ یہ مندرجہ ذیل میں سے ایک یا ایک سے زائد اخراجات کے لیے قابل عمل ہو سکتا ہے:
  • رعایتی فیس۔
  • رعایتی کتابیں اور یونیفارم۔
  • نقل و حمل( آمدورفت) کے اخراجات
. مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں: حبیب پبلک سکول: 92-21-35652434-37 حبیب ایجوکیشن ٹرسٹ:
92-21-32467237 ، 92-32418764۔ یا ملاحظہ کریں: https://www.habibschools.edu.pk

ACE

The Academic Capability Empowerment program has been designed for children who do not have any means to afford school. A percentage of all new admissions will have access to this program. Once these deserving students have been enrolled at the school, HET will fund their school fees and also provide them with books, transport and uniforms for the entire year.

The ACE Program has:

  • Seats for Class I at HPS
  • Seats for Nursery at HGS
  • Allocated seats for intermediate students at both HPS and HGS

Eligibility:

  • Parents must have a combined household income insufficient to bear their child’s schooling costs.
  • The ACE program is totally need-based.
  • Students born between the following periods are eligible for the ACE program for admissions in 2022.
    • HGS Class I: 1st August 2015-31st January 2017
    • HGS Nursery: 1st October 2017-31st March 201

* *The ACE program is NOT meant for tuition fees.

Timeline:

The deadline for applications to the ACE program is May 15, 2021.

Download Form

For Further Information please contact:

Habib Public school: 92-21-35652434- 37

Habib Education Trust : 92-21-32467237, 32418764

or visit: https://www.habibschools.edu.pk/

بااختیار تعلیمی قابلیت پروگرام

حبیب ایجوکیشن ٹرسٹ ضرورت مند اور مستحق بچوں کو معیاری تعلیم فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے جن کے والدین یا سرپرست اپنے بچے کے اسکول کی مکمل فیس برداشت کرنے سے قاصر ہیں۔ حبیب ایجوکیشن ٹرسٹ (HET) اپنی طرف سے اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کرے گا کہ حقیقی مالی رکاوٹوں کی وجہ سے کوئی بھی طالب علم ہمارے اسکولوں میں جگہ حاصل کرنے سے محروم نہ رہے۔ ہمارے پاس فیس میں رعایت کا ایک نظام موجود ہے ، جوکسی بھی طالب علم کے لیے والدین یا سرپرست کے درخواست کرنے پر دستیاب ہے۔ والدین یا سرپرست تعلیمی وظیفہ یا قرض یا دونوں کے امتزاج کے درمیان انتخاب کرسکتے ہیں۔ فیس رعایت کا فیصلہ مالی مشکلات کی عکاسی کرنے والے ایک عادلانہ اور منصفانہ فارمولے کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔ مستحق خاندانوں کو پروگرام کے لیے درخواست دینے کی ترغیب دی جاتی ہے۔ امداد کن چیزوں کا احاطہ کرتی ہے؟ طلبہ کی ضروریات کی بنیاد پر مدد فراہم کی جاتی ہے۔ یہ مندرجہ ذیل میں سے ایک یا ایک سے زائد اخراجات کے لیے قابل عمل ہو سکتا ہے:
  • رعایتی فیس۔
  • رعایتی کتابیں اور یونیفارم۔
  • نقل و حمل( آمدورفت) کے اخراجات
فارم ڈاؤن لوڈ کریں۔ مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں: حبیب پبلک سکول: 92-21-35652434-37 حبیب ایجوکیشن ٹرسٹ: 92-21-32467237 ، 32418764۔ یا ملاحظہ کریں: https://www.habibschools.edu.pk